لاہور: مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری کا طالبعلم پر تشدد
Web Desk
17 November 2026
مدرسے میں تاخیر سے پہنچنے پر قاری نے 12 سالہ طالبعلم کو ڈنڈوں سے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجے میں کمسن بچے کے سر پر شدید چوٹ آئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم قاری ظفر الحق نے طالبعلم کامران پر تشدد کیا، تاہم واقعے کی اطلاع ملتے ہی شالیمار پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیا اور متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی آپریشنز نے سخت نوٹس لیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ معصوم بچوں پر کسی بھی قسم کا تشدد ہرگز قابل قبول نہیں ہے اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، قریبی روابط اور تعاون پر اتفاق
17 November 2026
مال گاڑی کو حادثہ، انجن سمیت 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
17 November 2026
عمران خان کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کرے گی: رانا ثنا اللہ
17 November 2026
حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا آخری دور 19 نومبر کو ہوگا: لیاقت بلوچ
17 November 2026
طلبہ مستقبل کے رہنما، تعمیر ملت میں بھرپور کردار ادا کریں: مریم نواز شریف
17 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
17 November 2026
بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور
17 November 2026
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں: وزیر اعظم
17 November 2026