کبیروالا میں خسرہ سے7 بچے انتقال کر گئے
Web Desk
20 March 2026
کبیروالا کے علاقے کوٹ اسلام، چک نمبر 2 کے ایم میں مبینہ طور پر خسرہ سے 7 بچوں کی موت ہو گئی ہے۔
متوفی بچوں کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ یہ اموات گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ہوئی ہیں۔اہلِ علاقہ نے خسرہ کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات اور میڈیکل ٹیمیں بھیجنے کی اپیل کی ہے، جبکہ ڈپٹی ڈی ایچ او کا کہنا ہے کہ بچوں کی اموات کی وجوہات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ سبکدوش، ترکیہ میں نئی سفارتی ذمہ داری سنبھالیں گی
17 September 2026
پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی، ہائی سپیڈ ڈیزل مزید مہنگا
17 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک گیر سادگی و کفایت شعاری مہم کا اعلان
17 September 2026
حوثیوں کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ، ایک شہری جاں بحق، پاکستانی سمیت 2 زخمی
17 September 2026
قیصر احمد شیخ کی نٹالی بیکر سے ملاقات، پاک امریکا اقتصادی و تجارتی تعاون بڑھانے پر زور
17 September 2026
امریکی ایوان نمائندگان نے ایران اور روس پر پابندیوں کا بل منظور کرلیا
17 September 2026
عراقچی کا ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
17 September 2026
دفتر خارجہ میں دستاویزات کی تصدیق کی رپورٹ، ڈی جی آڈٹ عہدے سے ہٹا دیئے گئے
17 September 2026