LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تدفین کر دی گئی امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ روسی ایس یو 57 ای لڑاکا طیارے سے لانچ ہونے والے اسٹیلتھ ڈرونز عالمی نمائش کیلئے تیار سعودی ولی عہد کا مصری صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال جرمنی کی موجودہ قیادت نازی طرز عمل کی طرف لوٹ رہی ہے، دیمتری میدویدیف روس نے ایران سے ’دوری‘ اختیار کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن طویل تعیناتی کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا روس کے کیف پر تازہ حملے میں بچے سمیت 10 افراد زخمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کو تباہی کے دہانے پر قرار دیدیا کیف میں دو یوکرینی سکیورٹی اداروں کے درمیان فائرنگ، 3 انٹیلی جنس اہلکار زخمی امریکا چاہتا ہے مڈٹرم الیکشن تک جنگ جاری رہے: برطانوی میڈیا چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پیرس سے لندن پہنچ گئے بھارتی عدالتوں سے انصاف کی توقع نہیں، کشمیر کیلئے سزائے موت بھی قبول ہے: یاسین ملک

کیٹی پیری کا ایران پر حملے کی ویڈیو میں اپنے گانے کے استعمال پر اعتراض

Web Desk

26 July 2026

مشہور امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے ایران پر امریکی فوجی حملوں کی ترغیبی ویڈیو میں اپنے معروف گانے ‘فائر ورک’ (Firework) کے استعمال پر وائٹ ہاؤس سے شدید احتجاج کیا ہے۔ ٹک ٹاک پر وائٹ ہاؤس کی جانب سے پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں بم دھماکوں کے مناظر کے ساتھ گانے کے بول “بوم، بوم، بوم” شامل کیے گئے تھے۔ کیٹی پیری نے اس عمل پر صدمے اور ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا یہ گانا امید، شفا اور اندرونی طاقت کے پیغام کے طور پر لکھا گیا تھا، اور وائٹ ہاؤس نے جس انداز میں اسے استعمال کیا ہے وہ اس کے اصل مفہوم کے بالکل منافی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اولیویا روڈریگو اور آریانا گرانڈے جیسے دیگر معروف فنکار بھی ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سیاسی و ملٹری ویڈیوز میں اپنی موسیقی کے بغیر اجازت استعمال پر اعتراضات اٹھا چکے ہیں۔