LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

کشمیری عوام بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

Web Desk

26 January 2026

اسلام آباد میں 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مظاہرے کا اہتمام کیا گیا، جس کی قیادت حریت کانفرنس اور جموں و کشمیر لبریشن سیل نے کی۔
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ منانا کشمیری عوام کے حق آزادی، خودارادیت اور انسانی حقوق کی جدوجہد کا اظہار ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نام نہاد جمہوری تقریب کے ذریعے دنیا کے سامنے دھوکہ دے رہا ہے اور اسے مسئلہ کشمیر کے تاریخی، قانونی اور انسانی پہلوؤں کو تسلیم کرنا چاہیے۔
مقررین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔