کراچی: لانڈھی کی فیکٹری میں لگی آگ پر 11 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
Web Desk
7 February 2026
کراچی: شہر کے علاقے لانڈھی میں واقع ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کی پلاسٹک بنانے والی فیکٹری میں لگی آگ پر تقریباً 11 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ کولنگ کا عمل اب بھی جاری ہے۔
آگ پلاسٹک، پرانے کپڑے اور جوتوں کی فیکٹریوں میں لگی تھی۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ ایک فیکٹری سے دوسری میں پھیل گئی، جبکہ تیسری فیکٹری کو بچا لیا گیا۔واقعہ جمعے کی رات پونے 9 بجے شروع ہوا۔ کے ایم سی، نیوی اور ریسکیو 1122 نے 20 سے زائد فائر ٹینڈر اور 3 اسنارکل کی مدد سے آگ بجھانے کا عمل مکمل کیا۔کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام نے آگ کے مکمل بجھنے اور متاثرہ فیکٹریوں کا جائزہ لینے کے لیے کارروائی جاری رکھی ہے۔
متعلقہ عنوانات
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے الزامات: سینیٹر خرم ذیشان کا گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا فیصلہ
19 November 2026
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت کا چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس آئی ایچ سی کو خط، عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ
19 November 2026
پٹرول ایک روپیہ فی لٹر مہنگا، ڈیزل کی قیمت برقرار
19 November 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
19 November 2026
بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات، ننکانہ صاحب میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
19 November 2026
حکومت کیساتھ مذاکرات مکمل، پٹرولیم لیوی میں کمی کیلئے پیکیج تیار: لیاقت بلوچ
19 November 2026
سابق وفاقی وزیر چوہدری لیاقت عباس گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، موت مشکوک قرار
19 November 2026