گل پلازہ کراچی: جاں بحق افراد کی شناخت کا سلسلہ جاری،دو افراد کی نماز جنازہ ادا
Web Desk
28 January 2026
کراچی میں گل پلازہ آگ کے سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔
شناخت کے بعد دہلی کالونی کے رہائشی ساٹھ سالہ کوثر اور اکتالیس سالہ اشرف کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ دونوں جاں بحق افراد چھ رکنی خاندان کے رکن تھے۔
نماز جنازہ میں اہل محلہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور تدفین ڈیفنس ایٹ کے قبرستان میں کی گئی۔ لاشوں کو پہلے ڈی این اے کے ذریعے شناخت کر کے ورثا کے حوالے کیا گیا تھا۔
رپورٹس کے مطابق، سانحہ میں اب تک چھ افراد کا سراغ نہیں مل سکا جبکہ مجموعی طور پر چھیالیس افراد کی شناخت ابھی باقی ہے۔
متعلقہ عنوانات
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026