کراچی میں عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
Web Desk
28 November 2026
کراچی کے علاقے بلوچ کالونی ایڈمن سوسائٹی میں منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے ایک اور شخص کی لاش نکال لی گئی ہے، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے نکالی گئی لاش کی شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ اسے ضروری قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے تلے اب بھی 9 افراد کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں، جن کی تلاش اور ممکنہ ریسکیو کے لیے امدادی ٹیموں کا آپریشن مسلسل جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
دبئی کی عدالت کا ٹریفک حادثے میں معذور ڈرائیور کو 7 لاکھ 50 ہزار درہم ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
28 November 2026
یمنی افواج کی حوثیوں کیخلاف 726 کارروائیاں: 121 کمانڈرز، جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ
28 November 2026
پانچ یورپی ممالک کا 6 ارب ڈالر مالیت کی جنگی گاڑیاں خریدنے کا معاہدہ
28 November 2026
ریاض پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
28 November 2026
ایرانی بندرگاہیں مکمل فعال، امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوششیں جاری ہیں: شہرام ایرانی
28 November 2026
آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ بھڑک اٹھی
28 November 2026
ابوظہبی میں کاروباری اداروں کے ریموٹ معائنے میں 74.6 فیصد اضافہ
28 November 2026
میناَب کے 168 بچوں کا قتل کبھی نہیں بھولیں گے، امریکا و اسرائیل ذمہ دار ہیں: ایرانی صدر
28 November 2026