میناَب کے 168 بچوں کا قتل کبھی نہیں بھولیں گے، امریکا و اسرائیل ذمہ دار ہیں: ایرانی صدر
Web Desk
28 November 2026
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم میناب کے 168 بچوں کا قتل کبھی نہیں بھولیں گے، جس کے ذمہ دار امریکا اور اسرائیل ہیں۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر جاری اپنے بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اس سے بڑا دکھ کوئی نہیں ہو سکتا کہ ایک باپ اپنے اس بچے کو دفن کرے جسے ابھی اس کی بانہوں میں ہونا چاہیے تھا۔
انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ان معصوم بچوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، جبکہ یہ واقعہ انسانی حقوق کے دفاع کے دعوے کرنے والوں کے دوہرے معیار کو بے نقاب کرتا ہے۔.
متعلقہ عنوانات
پانچ یورپی ممالک کا 6 ارب ڈالر مالیت کی جنگی گاڑیاں خریدنے کا معاہدہ
28 November 2026
ریاض پر حوثی ملیشیا کا ڈرون حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
28 November 2026
ایرانی بندرگاہیں مکمل فعال، امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوششیں جاری ہیں: شہرام ایرانی
28 November 2026
کراچی میں عمارت منہدم ہونے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
28 November 2026
آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ بھڑک اٹھی
28 November 2026
ابوظہبی میں کاروباری اداروں کے ریموٹ معائنے میں 74.6 فیصد اضافہ
28 November 2026
خلیج عمان میں تجارتی ٹینکر اور فوجی دستوں کے درمیان اہم واقعہ، تحقیقات شروع
27 November 2026
بحیرہ روم میں روسی بحری قافلے کی واپسی، لیبیا جانے والے فوجی سازوسامان کا راستہ تبدیل
27 November 2026