LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر میڈیا رپورٹنگ کو غلط قرار دے دیا ازبکستان کی سینٹرم ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی اسحاق ڈار کا نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے رابطہ، عہدے سنبھالنے پر مبارکباد سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی سندھ کی تقسیم کی بات بھی نہیں کی جاسکتی: مراد شاہ نے قومی اسمبلی کو خبردار کردیا شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت مہمند ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے اہم قومی منصوبہ ہے: چیئرمین واپڈا یومِ دفاع پر سائبر حملوں کا خدشہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی اہم ہدایات ٹرمپ اور اماراتی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو امریکی حملوں میں شہید شہریوں کے خون کا حساب لیا جائے گا: پاسداران انقلاب نیتن یاہو کا ایرانی حکومت گرانے کیلئے کام جاری رکھنے کا اعلان پاکستان کی روسی مشرق بعید کے ساتھ تخلیقی معیشت میں تعاون بڑھانے کی تجویز مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے: ملک احمد خان سرکاری ہسپتالوں کی سہولیات پر اپوزیشن کی تحریک التوائے کار کثرت رائے سے مسترد

فنکار بھی انسان ہیں، مداح پرائیویسی کا احترام کریں: جگن کاظم

Web Desk

1 May 2026

اداکارہ جگن کاظم نے ایک ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ ایک بار جب وہ اپنی والدہ کی شدید بیماری اور پریشانی کے عالم میں گھر کے قریب کسی ڈاکٹر کی تلاش میں تھیں، تو ایک خاتون مداح نے ان کی نازک صورتحال کا خیال کیے بغیر ان کی ویڈیو بنانا شروع کر دی۔ جگن کاظم کے مطابق، وہ اس وقت رو رہی تھیں اور شدید ذہنی دباؤ میں تھیں، لیکن مداح نے ان کی پرائیویسی کا احترام کرنے کے بجائے اس لمحے کو کیمرے میں قید کرنے کو ترجیح دی۔ اداکارہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ فنکار بھی عام انسانوں کی طرح دکھ اور خاندانی مسائل کا شکار ہوتے ہیں، لہٰذا عوامی مقامات پر ان کی نجی زندگی اور جذبات کا لحاظ رکھا جائے۔