LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

اردن کا ایران سے آنے والے 4 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ، فضائی نگرانی مزید سخت

Web Desk

22 July 2026

اردن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے چار حملہ آور ڈرونز کو کامیابی سے فضا میں ہی مار گرایا ہے۔ اردنی فوجی ذرائع کے مطابق جنگی طیاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان خودکش ڈرونز کو ان کے ممکنہ ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا، جس کے باعث ملک میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

اردنی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ کارروائی کے بعد انجینئرنگ کور نے ان ڈرونز کا ملبہ گرنے والے علاقوں کو فوری طور پر سیل کر کے محفوظ بنا دیا ہے اور متعلقہ مقامات کا باریک بینی سے جائزہ مکمل کر لیا گیا ہے۔

اردنی مسلح افواج کی جانب سے جاری کردہ رسمی بیان میں تاکید کی گئی ہے کہ ملک کی فضائی حدود پر 24 گھنٹے کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور قومی سلامتی، سرحدوں کے دفاع اور عوام کے تحفظ کے لیے افواجِ پاکستان اور اتحادیوں کی طرز پر تمام تر آپریشنل تیاریوں کو مکمل اور برقرار رکھا گیا ہے۔