LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
4 اکتوبر کا لانگ مارچ فی الحال حتمی ہے، مگر حالات کے مطابق فیصلے کا حق رکھتے ہیں: سینیٹر علی ظفر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.2 ارب ڈالر قسط کیلئے مذاکرات کا آغاز حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری نیتن یاہو نے اماراتی صدر کی دعوت پر ابوظہبی کا دورہ کیا: اسرائیلی وزیراعظم دفتر حافظ نعیم سے منسوب لغو بات پھیلائی جا رہی ہے: لیاقت بلوچ قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل امریکا، اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر ٹرمپ کی ایران کو پابندیوں میں ریلیف اور منجمد اثاثوں کی پیشکش کی تردید سلامتی کونسل: پاکستان کا 1967 کی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے فوری قیام کا مطالبہ کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی

کراچی ایئرپورٹ پر دو خواتین سے کروڑوں کے زیورات اور غیر ملکی کرنسی ضبط

Web Desk

21 November 2025

کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین مسافروں سے تقریباً ایک کروڑ دس لاکھ روپے مالیت کے سونے کے زیورات اور غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔

کلیکٹریٹ آف کسٹمز کے جاری کردہ بیان کے مطابق، دونوں خواتین کو انٹرنیشنل ڈیپارچر ہال میں مشکوک نقل و حرکت پر روکا گیا۔ تلاشی کے دوران ایک خاتون کے قبضے سے 6143 امریکی ڈالر اور دو کلوگرام سونا، جبکہ دوسری مسافر سے 5746 امریکی ڈالر اور 1.05 کلوگرام سونا برآمد ہوا۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ ضبط شدہ سونا اور غیر ملکی کرنسی کسٹمز پریونٹیو اسٹاف نے اپنی تحویل میں لے کر باقاعدہ حراستی رسیدیں جاری کیں۔ ابتدائی قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد دونوں خواتین کے خلاف کسٹمز قوانین کی خلاف ورزی اور اسمگلنگ کی کوشش پر ایف آئی آر بھی درج کر دی گئی ہے۔کسٹمز حکام کے مطابق مزید تحقیقات جاری ہیں