LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ملاقات، تمام بات چیت راز میں رکھنے پر زور جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت حکومت اور اپوزیشن ارکان کا اہم جرگہ، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات جاری پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات، اے پی سی میں شرکت کی دعوت مدینہ منورہ پر حملہ عالم اسلام کے دل اور عقیدے پر حملہ ہے، مسلم حکمران مصلحتیں بالائے طاق رکھ کر مضبوط اتحاد قائم کریں: مولانا فضل الرحمان کرک میں گیس کنکشن کرتے ہوئے دھماکہ، مکان کا ایک حصہ منہدم، 4 افراد جاں بحق پاکستان کی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کی مذمت، سعودیہ سے اظہارِ یکجہتی طلبہ وفد کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ، سفارتی کردار میں اظہار دلچسپی مدینہ پاور سٹیشن پر حوثی حملے کے بعد یمنی فوج کی دارالحکومت صنعا میں کارروائی اماراتی پرواز واقعہ میں ایران ملوث ہوا تو اسے بہت سخت نشانہ بنایا جائے گا: ٹرمپ امریکی ریاست نیو جرسی کی مارلبورو ٹاؤن شپ پر مسجد کی تعمیر سے انکار پر وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے حوثی ملیشیا کے 2 میزائل، 4 ڈرونز فضا میں ہی تباہ کر دیئے: ترجمان اتحادی افواج

جاوید میانداد اسپتال پہنچ گئے، معمولی دل کی تکلیف

Web Desk

17 December 2025

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹ کپتان جاوید میانداد دل سے متعلق معمولی تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔ این آئی سی وی ڈی میں ڈاکٹروں کے مکمل معائنے کے بعد انہیں صحت مند قرار دے دیا گیا۔معالجین نے جاوید میانداد کی اینجیوگرافی اور دیگر ٹیسٹ کیے اور دل کی کارکردگی سے متعلق معمولی شکایت کی تصدیق کی۔ ڈاکٹروں نے انہیں ادویات کے ساتھ آرام کرنے کا مشورہ دیا۔جاوید میانداد نے این آئی سی وی ڈی کی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا: “بہتری محسوس کر رہا ہوں اور قوم کی دعاؤں کا شکر گزار ہوں۔”

واضح رہے کہ سابق کپتان معمول کے چیک اپ کے لیے اسپتال آئے تھے اور کوئی سنگین طبی مسئلہ نہیں پایا گیا۔