LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ایران سے ڈیل کرنا چاہتے ہیں، بات چیت جاری ہے: امریکی صدر سعودی عرب نے کشیدگی میں کمی کیلئے مذاکرات کا سلسلہ برقرار رکھنا ناگزیر قرار دیدیا چین کا افریقی ممالک میں ایبول کی وبا کے انسداد میں تعاون جاری رکھنے کا اعلان کانگو میں ایبولا کی وبا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے نئی ویکسین کی آزمائش شروع کردی: ڈبلیو ایچ او ایران کی نئی امریکی کارروائی پر خلیج کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی وارننگ آبنائے ہرمز پر ایران کو محدود کنٹرول دینے کی تجویز زیر غور امریکا، ایران اور عمان کا آج آبنائے ہرمز سے متعلق عبوری معاہدے کا اعلان متوقع 5 اگست 2019ء کے بھارتی اقدامات غیر قانونی اور یکطرفہ تھے، عاصم افتخار حکومتِ پاکستان نے “فارن میڈیا فیسلیٹیشن گائیڈ لائنز 2026” جاری کر دیں: غیر ملکی و مقامی صحافیوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن اور این او سی لازمی قرار امریکا نے فلائی بغداد ایئر لائن کو پابندیوں کی فہرست سے خارج کر دیا امریکی و برطانوی وزرائے خارجہ کی ملاقات، ایران اور خلیج کی صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں نیا عارضی بحری راستہ قائم کرنے کی تیاری مکمل کرلی: ایران پنجاب حکومت کی انتظامی سطح پر تبدیلیاں، 46 افسروں کے تقرر و تبادلے

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے، ایک شخص جاں بحق، 11 زخمی

Web Desk

6 August 2026

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی تازہ کارروائی کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی فورسز کے اس حملے کے باعث جنوبی لبنان کے شہر تبنین کے قبرستان میں واقع جنازہ گاہ کی چھت کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیلی فوج نے اس کارروائی کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملے حزب اللہ کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کے جواب میں کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی فورسز کے مطابق تازہ ترین فضائی و زمینی کارروائیوں کا مقصد جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے اہم ٹھکانوں اور عسکری انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانا تھا، جس کے بعد علاقے میں ایک بار پھر شدید کشیدگی پھیل گئی ہے۔