LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے حکومت بلوچستان اور دھرنا کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تحریری معاہدہ طے پا گیا ایرانی وزارت توانائی کی شہریوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل 27 جولائی کو جب کشمیر میں ڈبے کھلیں گے تو ہر طرف شیر ہی شیر ہوگا: مریم اورنگزیب خطے کے پانیوں میں امریکی فوج کی نقل و حرکت، انکے فوجی ساز و سامان پر نظر ہے: ایران فارما سیوٹیکل صنعت کو عالمی سطح پر نمایاں کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا: مصطفیٰ کمال خلائی سائنسدانوں کے استعفوں کے بعد مودی سرکار پریشان، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اور استعفوں پر پابندی لگادی

اسرائیل کے تہران پر متعدد فضائی حملے، درجنوں اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ

Web Desk

21 March 2026

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے تہران میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کر کے درجنوں اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق رات بھر جاری رہنے والی کارروائی میں اسرائیلی فضائیہ نے وہ مقامات تباہ کیے جو بیلسٹک میزائلوں کے اہم پرزے تیار کرنے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔

ان میں پاسدارانِ انقلاب کا ایک کمپلیکس بھی شامل ہے۔بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ میزائل بنانے میں استعمال ہونے والے پرزوں کا ایک ذخیرہ اور وزارتِ دفاع کا وہ مرکز بھی نشانہ بنایا گیا جو راکٹ ایندھن تیار کرنے کا ذمہ دار ہے۔

اسرائیلی فوج کےمطابق بیلسٹک میزائل کے پرزے بنانے والی ایک اور جگہ کو بھی حملے میں تباہ کیا گیا جبکہ تہران بھر میں ایران کے متعدد دفاعی نظاموں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔