LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے

Web Desk

31 August 2026

اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا ایک بڑا دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت اسرائیل یونان کے لیے ‘ایکیلیز شیلڈ’ نامی کثیر سطحی فضائی دفاعی نظام (Multi-layered air defense system) تیار کرے گا۔ اسرائیلی وزارتِ دفاع کے مطابق یہ معاہدہ اسرائیل کی تاریخ کے سب سے بڑے دفاعی معاہدوں میں شامل ہے اور یونان کے ساتھ طے پانے والا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی ترسیاتی معاہدہ ہے۔ واضح رہے کہ ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کی وجہ سے یونان اپنے جی ڈی پی کا تقریباً 3.5 فیصد دفاع پر خرچ کرتا ہے، جس کے باعث اس کا دفاعی بجٹ دیگر نیٹو (NATO) ممالک کی نسبت نمایاں طور پر زیادہ ہے۔