آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمہ میرا پیار ا وطن پاکستان ریلیز
Web Desk
13 August 2026
یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک نیا ملی نغمہ “میرا پیارا وطن پاکستان” ریلیز کر دیا ہے۔ نغمے کے بول وطنِ عزیز سے بھرپور محبت اور قومی یکجہتی کی عکاسی کرتے ہیں، جس میں گلگت بلتستان کی دلکش وادیوں اور حسین مناظر کو حب الوطن کے جذبے کے ساتھ بہترین انداز میں دکھایا گیا ہے۔ اس نغمے کو گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار مجید احمر نے گایا ہے۔ ملی نغمے میں پاکستان کو جان اور زندگی قرار دیتے ہوئے اہل ہی وطن کی ملک سے والہانہ محبت، وفاداری اور خوبصورتی کو اجاگر کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
گنجائش ختم! خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا معاملہ فیصلہ کن مرحلے میں ہے: محسن نقوی
10 October 2026
بیرسٹر گوہر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛ وزیراعظم سے گفتگو اور خیبر پختونخوا صورتحال پر تبادلہ خیال
10 October 2026
وزیراعظم اور مولانا ملاقات، خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اختلافات سامنے آگئے
10 October 2026
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کے لئے اہم پیش رفت
10 October 2026
اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ مالدیپ سے، صدر کے دورہ پاکستان کی تیاریوں پر تبادلہ خیال
10 October 2026
ایکنک کا ملک بھر میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دینے کا فیصلہ
10 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
10 October 2026
خیبرپختونخوا بارے ایوان صدر میں ہونیوالے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
10 October 2026