اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری امام ہاؤس سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا
Web Desk
16 November 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری امام ہاؤس سے متعلق کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے درخواست گزار کو ملکیت کے ثبوت 5 روز کے اندر کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے پاس جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ایاز شوکت کی جانب سے جاری کردہ تحریری فیصلے میں سی ڈی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ملکیتی دستاویزات موصول ہونے کے بعد تحریری وجوہات کے ساتھ قانون کے مطابق فیصلہ کرے، جبکہ عدالت نے واضح کیا کہ اگر درخواست گزار مقررہ مدت میں ملکیت کے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا تو سی ڈی اے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائے۔ مزید برآں، حکمِ امتناع سے متعلق سابقہ عدالتی حکم کو بھی اسی تفصیلی فیصلے کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاسداران انقلاب کا قشم کے جنوب میں امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ
16 November 2026
بلاول بھٹو سے صوبائی وزیر مذہبی امور، سینیٹر ضمیر گھمرو اور قائم علی شاہ کی ملاقاتیں
16 November 2026
سرکاری اداروں کو خودکفیل بنانے کیلئے مؤثر نظام لانا چاہتے ہیں: فیصل کریم کنڈی
16 November 2026
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس صاحبان کے نام خط حقائق کے منافی اور دراصل این آر او کی درخواست ہے
16 November 2026
پاکستانی معیشت کے تمام اہم اشاریوں میں بہتری، سٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ جاری
16 November 2026
پنجاب حکومت نے اینٹی ریپ ایکٹ لانے اور خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، عظمیٰ بخاری
16 November 2026
سالک حسین کا مریم نواز کو قانونی جواب، 2 نوٹس بھی بھجوا دیے
16 November 2026
ماسکو پر رواں سال کے بڑے حملوں میں سے ایک ناکام، سیکڑوں ڈرون تباہ
16 November 2026