LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ پشاور: سی ٹی ڈی کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ

دورہ برطانیہ کامیاب رہا، پاکستان سفارتی طور پر پہلے سے کہیں بہتر مقام پر ہے: اسحاق ڈار

Web Desk

29 August 2026

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے دورہ برطانیہ کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بحری تنظیم (IMO) کے سیکرٹری جنرل، برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ، سیکرٹری جنرل دولت مشترکہ اور برطانوی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ ان ملاقاتوں میں پولاؤ کے رجسٹرڈ جہاز ایم ٹی آنر 25 پر موجود 10 پاکستانی بحری کارکنوں کی رہائی، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی امن و سلامتی پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ برطانوی حکام نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کے لیے پاکستان کے سفارتی کردار، بالخصوص وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی قیادت کی تعریف کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، جسے پاکستان آبی جارحیت اور جنگ تصور کرے گا۔ انہوں نے افغانستان پر بھی زور دیا کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دے۔