LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
علیم خان صرف بیان نہ دیں، استعفیٰ دے کر اپوزیشن بینچوں پر بیٹھیں: سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردِعمل امریکا نے چین، بھارت، روس اور ایران کے اداروں پر نئی پابندیاں لگا دیں سینٹ کام نے ایران کے امریکی طیارے تباہ کرنے کے دعوے مسترد کر دیئے ہمارے مخالفین آپس میں کسی بات پر متفق نہیں، ہماری سیاست صرف ترقی ہے: احسن اقبال بھارت کی موجودہ قیادت نفرت کی سیاست سے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے: سفیر فیصل نیاز ترمذی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری خضدار میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد جہنم واصل بھارت فلسطین کیخلاف اسرائیل کو اسلحہ اور دفاعی پرزے فراہم کرتا رہا: ایمنسٹی انٹرنیشنل ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ وزیراعظم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کی ہدایت کشمیر میں انتخابات کا فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں: بلاول بھٹو نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

اسحاق ڈار اور بنگلہ دیشی مشیر خارجہ کا رابطہ، تجارت اور تعلقات پر گفتگو

Web Desk

25 January 2026

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی سطح پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے مشیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں علاقائی اور عالمی صورتحال سمیت متعدد امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ رابطے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔
اس موقع پر تجارت اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر خصوصی زور دیا گیا۔

دفتر خارجہ کے مطابق فریقین نے باہمی مفادات کے تحفظ اور خطے میں امن و استحکام کے لیے مسلسل رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
گفتگو میں مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا۔