ایران کو خطرہ ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر خطرے میں پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
Web Desk
12 August 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے متنبہ کیا ہے کہ اگر ایران کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہوا تو عالمی انفراسٹرکچر بالخصوص توانائی کی ترسیلی لائنیں اور ہزاروں بجلی گھر شدید خطرے میں آ سکتے ہیں۔ اپنے ایک اہم بیان میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس وقت خلیج فارس میں ایک بھی امریکی بحری جہاز موجود نہیں ہے، جبکہ ماضی میں ایران پر مسلط کردہ جنگ کے دوران وہاں امریکا کے 30 سے 40 جنگی جہاز تعینات رہتے تھے۔ بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا مزید کہنا تھا کہ ایران کی مؤثر جوابی کارروائی کے ردعمل کے سبب ہی امریکا کے لیے اس جنگ کو اپنی پہلی جیسی قوت کے ساتھ جاری رکھنا ممکن نہیں رہا۔
متعلقہ عنوانات
سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے شادی کرلی
12 August 2026
آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل میں تیزی آ گئی: امریکی حکام کا دعویٰ
12 August 2026
بلوچستان کے اضلاع ژوب اور چمن میں 4.8 شدت زلزلے کے جھٹکے
12 August 2026
ایران کے حوالے سے صورتحال بہتر، امریکا کا آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے: ٹرمپ
12 August 2026
چین کا بھارت کے غیر قانونی قائم کردہ ’’اروناچل پردیش‘‘ کو تسلیم کرنے سے انکار
12 August 2026
سہ فریقی سکیورٹی معاہدہ آسٹریلیا کو مزید غیر محفوظ بنا دے گا: سابق وزیراعظم میلکم ٹرن
12 August 2026
طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد 24 لاکھ افغان لڑکیاں ثانوی تعلیم سے محروم
12 August 2026
اتنے بڑے ہاتھ نہیں بانی کے اکاؤنٹ سے اپنے لئے ٹویٹس کروں: مشعال یوسفزئی
12 August 2026