LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی صحافیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید برطانیہ امریکا کی حمایت کرتا ہے تو وہ یقینی اور جائز ہدف بن جائے گا، ایران حالیہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان پاسداران انقلاب ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق مودی سرکار کا کشمیر، منی پور کے بعد نئی دہلی میں شہریوں پر پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال پاسداران انقلاب کا امریکی اڈوں پر 11 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ ایران کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب، انسانی حقوق پر مؤقف مسترد پٹرولیم ڈویژن کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، کارروائیاں ہتھیار ڈالنے تک جاری رکھنے کا اعلان پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول اسحاق ڈار کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

پاسداران انقلاب کا امریکی اڈوں پر 11 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

Web Desk

26 July 2026

ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے حملوں میں 11 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کیے جا چکے ہیں۔ ترجمان جنرل حسین محبی کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ان کارروائیوں کے نتیجے میں 17 ڈرونز، شیلٹر میں موجود ایک ایف-15 (F-15) جنگی طیارہ، ایک پی-8 (P-8) طیارہ، ایک سی-17 (C-17) ٹرانسپورٹ طیارہ اور 8 ری فیولنگ ایئر کرافٹ تباہ ہوئے ہیں۔

دوسری جانب ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ محمد باقر ذوالقدر نے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اہداف کے خلاف کارروائیاں اس وقت تک ختم نہیں ہوں گی جب تک دشمن مکمل طور پر ہتھیار نہ ڈال دے اور مناب و لیمرد میں بچوں کی شہادتوں کا بدلہ نہ لے لیا جائے۔