ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ
Web Desk
29 August 2026
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جنوب مشرقی ایران میں کارروائی کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل سے منسلک ایک مبینہ دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کو حراست میں لے لیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق گرفتار افراد ملک میں تخریبی کارروائیوں کے مقصد سے سرحد پار سے داخل ہوئے تھے۔ ایرانی حکام نے مزید بتایا کہ تمام افراد سے متعلق گہرے تحقیقاتی مراحل جاری ہیں، تاہم فی الحال ان کے خلاف عائد الزامات کی تفصیلی رپورٹ یا مبینہ روابط کے شواہد عام نہیں کیے گئے ہیں
متعلقہ عنوانات
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے ترکیہ پہنچ گئے
30 August 2026
وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے
30 August 2026
راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ
30 August 2026
اسرائیل نے ایران پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی دیدی
30 August 2026
نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور
30 August 2026
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
30 August 2026