محمد باقر قالیباف نے دھونس اور جھوٹی خبروں کی حکمت عملی ناکام قرار دیدی
Web Desk
7 August 2026
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپییکر محمد باقر قالیباف نے مخالف ممالک کی دھونس، حملے کی دھمکیوں اور جھوٹی خبروں کی حکمت عملی کو مکمل طور پر ناکام قرار دے دیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر جاری کردہ اپنے ایک اہم بیان میں ایرانی اسپییکر محمد باقر قالیباف نے واضح کیا کہ اب مزید کسی قسم کی ڈرامائی سفارت کاری قبول نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ مخالف فریقین کو چاہیے کہ وہ حقائق کو تسلیم کریں اور اپنے کیے گئے وعدوں کو پورا کریں۔
محمد باقر قالیباف نے ایران پر حملوں اور کارروائیوں کی دھمکیوں کو ڈرامائی سفارت کاری سے تعبیر کرتے ہوئے مزید کہا کہ موجودہ عالمی حالات میں دنیا کو ڈرامے بازی اور کھوکھلے دعووں کی نہیں بلکہ سنجیدہ اور ذمہ دار سفارت کاری کی ضرورت ہے۔
متعلقہ عنوانات
حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر حملہ، ایک پاکستانی سمیت 11 شہری زخمی
7 August 2026
پاکستان، سعودیہ، ترکیہ کا سربراہی اجلاس آج، مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط متوقع
7 August 2026
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں
7 August 2026
سعودیہ میں عراقی ملیشیا اور حوثیوں کے حملوں کا خدشہ، سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ
7 August 2026
صدر ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ میں شدید مشکلات سے دوچار: میڈیا رپورٹ
7 August 2026
ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز معاہدے پر عملدرآمد انتہائی مشکل ہے: عالمی شپنگ انڈسٹریز
7 August 2026
انسانی حقوق تنظیموں نے جنوبی لبنان میں صحافیوں پر اسرائیلی حملے جنگی جرائم قرار دیدیئے
7 August 2026
صدر ٹرمپ کے پیدائشی شہریت کو محدود کرنے کیلئے 2 نئے احکامات پر دستخط
7 August 2026