LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار، نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی: صدر ٹرمپ ایران کے جوابی حملے: بحرین، اردن، یو اے ای، کویت میں امریکی اڈوں، ریڈار نظام کو نشانہ بنایا روس کا 24 گھنٹوں میں 1,330 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت، 2 اہم علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی ایرانی بارڈر گارڈز نے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا ایران نے ابنائے ہرمز سے بغیر قواعد گزرنے والے مزید 11 بحری جہازوں کو بلیک لسٹ کر دیا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو ایران کی نئی حکمت عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی: محسن رضائی محسن نقوی اور برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈوٹی کے درمیان اہم ملاقات ایران کے راستے غیر قانونی عراق جانیوالے 17 مسافروں کیخلاف مقدمہ درج

ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا

Web Desk

2 September 2026

ایران میں معاشی بحران کے باعث مقامی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے، جہاں اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال (2 لاکھ 20 ہزار تومان) سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ عراقی خبررساں ایجنسی شفق نیوز اور مارکیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، محض دو روز قبل ڈالر 210,000 تومان پر تھا جو اب بڑھ کر 220,300 تومان تک جا پہنچا ہے، جبکہ یورو 255,000 تومان اور برطانوی پاؤنڈ 297,000 تومان کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔ کرنسی میں شدید اتار چڑھاؤ کے پیش نظر ایران کے مرکزی بینک کے گورنر عبدالناصر ہمتی نے بیان دیا ہے کہ ملک کے پاس غیر ملکی زرمبادلہ کے خاطر خواہ ذخائر موجود ہیں اور مارکیٹ کو مستحکم کرنے کے لیے 2 ارب ڈالر تک فراہم کیے جائیں گے۔