LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے لیکن درست ڈیل کیلئے تیار نہیں، امریکی صدر امریکی پابندیاں، دباؤ پہلے بھی ناکام، آئندہ بھی ناکامی ان کا مقدر بنے گی: ایران کا ٹرمپ پر طنز روس کا یوکرین میں ڈرون حملہ، 15 افراد ہلاک، 130 سے زائد زخمی امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان ایرانی مسلح افواج کا کسی بھی خطرے کا فیصلہ کن، مؤثر اور تباہ کن جواب دینے کا اعلان معاشی دباؤ ایران کو معاہدے کی طرف آنے پر مجبور کرے گا: جے ڈی وینس شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق ایران کا دباؤ کے سامنے نہ جھکنے اور دشمن سے آخری سانس تک لڑنے کا عزم بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی سے لاکھوں روپے کی ادویات چوری پکڑی گئی الحمدللہ !عمران خان مکمل صحت مند اور فٹ ہیں: ڈاکٹر عظمیٰ خان حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو دھرنا ختم نہیں کریں گے: حافظ نعیم الرحمان متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں مشترکہ کردار ادا کرنے کا اعلان اسحاق ڈار سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

ایران کا دباؤ کے سامنے نہ جھکنے اور دشمن سے آخری سانس تک لڑنے کا عزم

Web Desk

22 August 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ایران کسی صورت کسی کے دھونس اور دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا اور دشمن کی کسی بھی حماقت کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ کسی نہ کسی مرحلے پر ختم ہونی ہے، لیکن چونکہ ایران خود کو ایک طاقتور ملک کے طور پر ثابت کر چکا ہے اس لیے بہتر یہی ہے کہ یہ جنگ آج ہی ختم کی جائے۔ ایرانی صدر نے قوم کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جنگ سے پیدا ہونے والی مہنگائی اور دیگر معاشی چیلنجز کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ دوسری جانب ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے بھی امریکی پابندیوں سے نمٹنے کے لیے جامع حکمتِ عملی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کسی کو اپنی تقدیر کے فیصلے کرنے کی اجازت نہیں دیں گے