LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا، ایران نے ترکیہ اور سعودیہ کو آگاہ کر دیا پیرو میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، سفر کرنے والے تمام 13 افراد ہلاک ایران کا خلیجی ممالک کو امریکا اور اسرائیل کی سہولت کاری پر سخت انتباہ مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: امریکی جنرل نے خبردار کردیا امریکی ویزا بانڈ پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ میں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے: خواجہ آصف شکارپور کی قومی شاہراہ پر ہولناک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، ٹینکر ڈرائیور گرفتار آزاد کشمیر میں حکومت سازی : ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا تیسرا مذاکراتی دور مکمل شکارپور میں ٹول ٹیکس تنازع پر بس ڈرائیور نے ملازم کو کچل دیا ہاکی ٹیسٹ سیریز: گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کو مسلسل دوسری بار شکست دے دی نواز شریف پر دھاندلی کا الزام لگاؤ گے تو تاریخ بھی یاد رکھنی ہو گی: رانا ثنا اللہ حمزہ شہباز اہل خانہ کے ساتھ نجی دورے پر یورپ روانہ ہوں گے آزاد کشمیر انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کا ووٹرز کے نام پیغام جاری

صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین

Web Desk

1 August 2026

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی اور اسرائیلی کشیدگی اور جنگ کی صورتحال کے دوران استقامت دکھانے پر ایرانی قوم کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں “ہیرو” قرار دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے ایک بیان میں صدر مسعود پزشکیان نے واضح الفاظ میں کہا کہ ایران کا مستقبل کسی باہر کی طاقت کے بجاۓ خود ایرانی عوام طے کریں گے۔

ایرانی صدر نے جاری تنازع کا پس منظر بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس کشیدگی اور جنگ کا آغاز تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل سے ہوا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے بعد سے ایران کو مسلسل جنگی صورتحال، شدید بیرونی دباؤ اور دشمنی کا سامنا رہا ہے، لیکن اس تمام تر نامساعد حالات کے باوجود ایرانی قوم ثابت قدمی اور حوصلے سے کھڑی رہی ہے۔