امریکی افواج کو ایران کے جوابی اقدامات سے بچنے کیلئے فوری نکل جانا چاہیے، ابراہیم عزیزی
Web Desk
19 July 2026
ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے امریکی افواج کو براہ راست خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران کے ممکنہ جوابی اقدامات سے بچنے کے لیے خطے سے فوری طور پر نکل جائیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں ابراہیم عزیزی نے امریکی افواج کو مخاطب کیا اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے دی گئی جوابی کارروائی کی دھمکیوں کا حوالہ دیا۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اگر امریکی فوجی واقعی یہ سمجھتے کہ ہمارے دانشمند سپریم لیڈر کے ‘ناقابلِ فراموش سبق’ سے کیا مراد ہے، تو وہ اپنی جانیں بچانے کے لیے ایک لمحہ بھی ضائع کیے بغیر وہاں سے فرار ہونے کی کوشش کرتے۔
متعلقہ عنوانات
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست
19 July 2026
ایرانی فوج کے کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے، اسلحہ ڈپو، ریڈارز تباہ
19 July 2026
امریکا کے مسلسل آٹھویں رات ایران پر حملے، آبنائے ہرمز کے قریبی شہروں میں دھماکے
19 July 2026
فٹ بال کے عالمی میلے کا آج رات فیصلہ کن معرکہ، تاج کس کے سر سجے گا؟
19 July 2026
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم
19 July 2026
طبی تعلیم اور تحقیق میں پاک-امریکہ تعاون کا بڑا معاہدہ؛ نیویارک میں ایم او یو پر دستخط،
19 July 2026
ٹرمپ کی دعوت پر لبنانی صدر اہلیہ کے ہمراہ واشنگٹن پہنچ گئے
19 July 2026
متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
19 July 2026