دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج
Web Desk
27 August 2026
ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ دشمن کا کوئی بھی غلط قدم فوری اور شدید جوابی کارروائی کا باعث بنے گا، اور یہ تنازع اب مخصوص جغرافیائی حدود تک محدود نہیں رہے گا۔ ایرانی فوج نے متنبہ کیا ہے کہ مستقبل کی جنگ میں نئے اہداف شامل ہو سکتے ہیں، جبکہ باب المندب اور شام میں قائم امریکی فوجی اڈے پہلے ہی اس تنازع کا حصہ بن چکے ہیں۔ تہران نے خطے میں توانائی اور مواصلاتی تنصیبات کو بھی ممکنہ ہدف بنانے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر جنگ چھیڑی گئی تو اس کے نتیجے میں پورے خطے کا بنیادی انفراسٹرکچر اور ڈھانچہ شدید خطرے سے دوچار ہو جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایف بی آر اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس کی صدارت
28 August 2026
سانحہ پمز: راجہ پرویز اشرف کا قومی اسمبلی میں شدید احتجاج، پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
28 August 2026
سینیٹ اجلاس: سانحہ پمز پر اپوزیشن و حکومت کے درمیان شدید نوک جھونک، پالیسی اصلاحات کا مطالبہ
28 August 2026
سپریم کورٹ کا ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار
28 August 2026
ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
28 August 2026
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے: سینیٹر پرویز رشید
28 August 2026
میچ کے وقفے میں عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج
28 August 2026
ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی: محسن نقوی
28 August 2026