ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتے: ابوفضل شکارچی
Web Desk
1 September 2026
ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے کا خواب دیکھنا بھی چھوڑ دیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ‘تسنیم’ کے مطابق دفاعی امور کی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ ایران کسی صورت خطے میں امریکی موجودگی اور مداخلت کی اجازت نہیں دے گا۔ ترجمان نے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایرانی فوج خطے سے امریکی افواج کے مکمل انخلا کو یقینی بنانے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
1 September 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
1 September 2026
یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی
1 September 2026
ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس
1 September 2026
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا: ایرانی میڈیا
1 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت
1 September 2026