LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر قرار دیدیا برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ دینے پر رضا مند ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کیخلاف فوری نئے حملوں کا ارادہ نہیں: امریکی میڈیا امریکا کا چین سے منسلک بڑا سائبر حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ امریکا، اسرائیل آئی اے ای اے پر ایرانی جوہری تنصیبات کے معائنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: ایران دشمن کا کوئی بھی غلط اقدام فوری جوابی کارروائی کا باعث بنے گا: ایرانی فوج یوکرینی حملے: روس کا اہم انفراسٹرکچر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کشیدگی میں کمی کی کوششیں: قطری وزیراعظم آج ایران کا دورہ کریں گے اقوام متحدہ کا اسرائیل سمیت تمام فریقین سے لبنان میں بلاامتیاز کارروائیاں روکنے کا مطالبہ امریکا اقتصادی دباؤ سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا: ایرانی صدر باقر قالیباف کا ایران پر نئی امریکی پابندیاں مسترد کرنے پر چین سے اظہارِ تشکر یوکرین جنگ ہار رہا، محاذ کی صورتحال واضح ثبوت ہے: کریملن یوکرینی حملے میں مسافر بس نشانہ بن گئی، لڑکی سمیت 9 روسی ہلاک، 6 زخمی

ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس، فضائی دفاعی صلاحیتیں مزید بہتر بنا رہے ہیں: علی رضا الہامی

Web Desk

27 August 2026

ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی فوج ملک کی فضائی حدود کے دفاع کے لیے مکمل طور پر چوکس ہے اور اپنی دفاعی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ جنگی تجربات کی روشنی میں حکمت عملی، دفاعی نظام کی تیاری اور ان کی تعیناتی میں اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں تاکہ فضائی دفاع کو مزید جدید اور مؤثر بنایا جا سکے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اس وقت اپنی تمام تر دفاعی ضروریات کے لیے 100 فیصد ملکی اور اندرونی صلاحیتوں پر انحصار کر رہا ہے اور ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم ملک کی تمام سرحدوں کی ہمہ وقت مکمل نگرانی کر رہا ہے۔