LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ؛ ہوائی سفر مزید مہنگا ہونے کا امکان، فیفا کا ورلڈ کپ فاتح سکواڈ کو پہلی بار ٹرافی و میڈلز کیساتھ خصوصی چیمپئن رنگز دینے کا اعلان پاکستان میں دھکے کے بغیر کوئی چیز نہیں چلتی: خواجہ آصف سوات میں گلیشیئر پھٹ گیا، تین کوہ پیما زخمی، ایک لاپتا ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور، درجنوں طیارے اسرائیل روانہ پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسپورٹ کرایوں میں 15 فی صد اضافے کا اعلان امریکی فضا آلودہ کرنے پر کینیڈا کو بھاری ٹیرف ادا کرنا ہوگا، صدر ٹرمپ امریکی حملوں میں صرف ایرانی عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا: وائٹ ہاؤس واٹس ایپ اور بینک اکاؤنٹس ہیکنگ میں اضافہ، این سی سی آئی اے کا الرٹ اسرائیل کا غزہ میں جنازے پر حملہ، کم از کم 14 فلسطینی شہید ایران کے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے، کئی اہلکار زخمی بحرین میں فضائی حملے کا الرٹ جاری، سائرن فعال کر دیے گئے ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کیلئے روس متحرک ایران کے جنگ بندی قبول کرنے سے امریکا کو بحری ناکہ بندی مضبوط بنانے کا موقع ملا، محسن رضائی

بعض پڑوسی ملک ایرانیوں کے قتل عام کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں، عباس عراقچی

Web Desk

16 March 2026

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بعض پڑوسی ممالک اپنی سرزمین پر امریکی افواج کی میزبانی کر رہے ہیں اور ایران پر حملوں کی اجازت دے رہے ہیں ۔۔یہ ممالک  ایرانیوں کے قتل عام کی بھی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایک بیان کہا کہ اس معاملے پر متعلقہ ممالک کو فوری طور پر اپنا مؤقف واضح کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل اور امریکا کے حملوں میں اب تک سیکڑوں ایرانی شہری جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں 200 سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔