ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 71 ویں لہر ،اسرائیل پر عماد اور قدر میزائلوں سے حملہ
Web Desk
21 March 2026
ایران نے امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف آپریشن وعدہ صادق 4 کی 71 ویں حملوں کی لہر میں تل ابیب اورمقبوضہ فلسطین کے دیگرعلاقوں کو نشانہ بنایا۔
پاسداران انقلاب کے مطابق تل ابیب اور دیگر علاقوں کو انتہائی بھاری اور ہدف کو نشانہ بنانے والے ’عماد‘ میزائلوں، کثیر وارہیڈ والے ’قدر‘ میزائلوں اور خودکش ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
پاسداران انقلاب نے بتایاکہ حملوں کی 71 ویں لہر میں خطے میں موجود امریکی اڈوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026
ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا
17 July 2026
امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
17 July 2026
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
17 July 2026