اسرائیلی اور امریکی حکام دنیا میں کہیں محفوظ نہیں رہیں گے،ایرانی فوج
Web Desk
20 March 2026
ایران کے اعلیٰ فوجی ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی اور امریکی حکام اب دنیا بھر میں کہیں محفوظ نہیں رہیں گے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی پر جاری بیان میں جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ اب ہمارے پاس موجود معلومات کی بنیاد پر دنیا میں کہیں بھی پارکس، تفریحی مقامات اور سیاحتی جگہیں آپ کے لیے محفوظ نہیں رہیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ایران کے دشمنوں کو اب عالمی سطح پر عدم تحفظ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
متعلقہ عنوانات
آپریشن ’’الفارس الشہم 3‘‘: اماراتی طیارہ مزید 100 ٹن امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گیا
18 July 2026
مصنوعی ذہانت جدت کیساتھ گورننس کے نئے چیلنجز بھی لارہی ہے: چینی صدر
18 July 2026
وینزویلا: 24 گھنٹے میں مزید 101 افراد جاں بحق، زلزلوں سے ہلاکتیں 4930 ہوگئیں
18 July 2026
دنیا میں ہر دسواں شخص انتہائی غریب، 2.3 ارب افراد بھوکے سوتے ہیں: اقوام متحدہ
18 July 2026
چین نے برطانیہ کے برٹش سٹیل کو نیشنلائز کرنے کے فیصلے کی مخالفت کردی
18 July 2026
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026