ایران کا امریکا کے کسی بھی حملے کا جواب کئی گنا زیادہ شدت سے دینے کا اعلان
Web Desk
1 September 2026
سینئر ایرانی حکام نے خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے کسی بھی نئے حملے کی صورت میں تہران کئی گنا زیادہ شدت سے سخت جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے۔ لارک پر امریکی حملوں کے بعد کی جانے والی ایرانی کارروائی کا حوالہ دیتے ہوئے حکام نے کہا کہ اس اقدام نے ثابت کر دیا ہے کہ خطے میں کوئی بھی ہدف تہران کی پہنچ سے دور نہیں ہے۔ آبنائے ہرمز کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے ذرائع نے خبردار کیا کہ ایران کے مقرر کردہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تمام غیر ملکی بحری جہازوں کے لیے آنے والے دنوں میں صورتحال مزید خراب اور خطرناک ہو جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
1 September 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
1 September 2026
یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی
1 September 2026
ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس
1 September 2026
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا: ایرانی میڈیا
1 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت
1 September 2026