جوہری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے میں امریکی اتحادیوں کے مفادات کو نشانہ بنائیں گے، ایران
Web Desk
22 July 2026
ایران کی اعلیٰ مشترکہ عسکری کمان (خاتم الانبیا بریگیڈ) نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو خطے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے تمام مفادات کو نشانہ بنایا جائے گا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق عسکری کمان نے واضح کیا کہ جوہری مراکز پر کسی بھی قسم کا حملہ خطے میں ایک وسیع جنگ کے پھیلاؤ کا باعث بنے گا۔ یہ انتباہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے نطنز کے پہاڑوں میں قائم ایرانی ایٹمی مرکز پر جلد حملہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ ایرانی اس کارروائی کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کی 40 روزہ جنگ کے دوران 3519 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق
9 August 2026
امریکا کے ساتھ عبوری معاہدے پر عملدرآمد تک مذاکرات نہیں ہوں گے: عراقچی
9 August 2026
ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے: علی پرویز
9 August 2026
روسی فوج کا خارکیف کے علاقے ایوانووکا پر کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان
9 August 2026
گڈز اور منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا دوسرا روز، گاڑیوں کی روانگی معطل
9 August 2026
افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، حافظ نعیم
9 August 2026
عراقی مسلح گروپ کا امریکی اور سعودی حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان
9 August 2026
پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری
9 August 2026