امریکی ووٹرز آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی قیمت ادا کریں گے، ایرانی عہدیدار کا انتباہ
Web Desk
1 August 2026
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محمد باقر ذوالقدر نے شدید خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی کارروائیاں جاری رہیں تو ایران آبنائے ہرمز سمیت اہم ترین بین الاقوامی بحری راستوں کی ناکہ بندی کر سکتا ہے، جس کی بھاری قیمت امریکی ووٹرز کو ادا کرنا پڑے گی۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک بیان میں محمد باقر ذوالقدر نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش سے عالمی معیشت، تیل کی منڈیاں اور امریکی عوام براہ راست متاثر ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی انتظامیہ کی عاقبت نااندیشانہ پالیسیوں اور اقدامات کے منفی نتائج نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر میں محسوس کیے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو سرمایہ کاری کی دعوت
1 August 2026
کشمیر کی حکومت و مستقبل کے فیصلے کشمیری عوام خود کریں: بلاول بھٹو زرداری
1 August 2026
سورینج کان حادثہ: 45 گھنٹے بعد ریسکیو آپریشن مکمل، 34 لاشیں نکال لی گئیں
1 August 2026
ایف بی آر نے جولائی میں ہدف سے 40 ارب روپے زائد ٹیکس وصول کر لیا
1 August 2026
بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
1 August 2026
عمانی ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر پر نامعلوم سمت سے حملہ
1 August 2026
گرمیوں کی تعطیلات ختم، کراچی سمیت سندھ بھر میں سکول اور کالج کھل گئے
1 August 2026
سانحہ پٹن کو 35 سال مکمل، یکم اگست 1990 کشمیری تاریخ کا سیاہ باب قرار
1 August 2026