LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 29 برس بیت گئے بابائے اردو مولوی عبدالحق کی 65ویں برسی آج منائی جا رہی ہے اسرائیل کا جنوبی لبنان میں سیز فائر کے بعد سب سے مہلک ترین حملہ، 11 افراد شہید جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کو جنگ باضابطہ ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی ایران نے فرانس کو ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے خبردار کر دیا آبنائے ہرمز کی بندش کسی کے مفاد میں نہیں، دوبارہ کھولنا ترجیح ہے: ترک صدر ایران نے امریکی فوجیوں کی تدفین کیلئے جگہ مختص کر دی، 5 ہزار قبروں کی گنجائش ہوگی حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد یمن کی المخا بندرگاہ نے آپریشن معطل کر دیا قطر نے ایرانی طیاروں کے 3 پائلٹس کی گرفتاری کے دعوؤں کی تردید کر دی ایران کو اپنے 3 پائلٹس قطر میں قید ہونے کا شبہ، ریڈ کراس سے مدد کی اپیل آبنائے ہرمز ایران کے اختیار میں ہے، ٹرمپ کے بیانات زمینی حقائق تبدیل نہیں کرسکتے: ایرانی عدلیہ گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل، حکومت سے آج دوبارہ مذاکرات ہوں گے آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنے کا اختیار صرف ایران کے پاس ہوگا: ایرانی نائب وزیرخارجہ سہیل آفریدی اور اسد قیصر کی ملاقات، بانی پی ٹی آئی کی رہائی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال انڈونیشیا میں زلزلے سے جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

حزب اللہ کمانڈر کی شہادت کے بعد امریکا سے مذاکرات معطل کر دیے: باقر قالیباف

Web Desk

16 August 2026

ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر اور امریکا کے ساتھ چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے انکشاف کیا ہے کہ جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے انٹیلی جنس سربراہ کی شہادت کے بعد امریکا کے ساتھ تمام مذاکرات معطل کر دیے گئے تھے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق، قالیباف نے بتایا کہ انہوں نے اسی وقت سخت جواب دینے کا اعلان کیا جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحری ناکہ بندی ختم کرنے کی ٹوئٹ کی، تاہم ٹوئٹ میں آبنائے ہرمز سے متعلق غلط دعویٰ شامل کرنے پر ایران کے دباؤ کے بعد ٹرمپ کو 58 منٹ میں اپنی ٹوئٹ ترمیم کرنا پڑی۔ رپورٹس کے مطابق یہ بحری ناکہ بندی دوبارہ شروع کر دی گئی ہے، جبکہ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو امریکی سرزمین کا حصہ قرار دینے کے بیان پر ایرانی نائب وزیر خارجہ نے شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز ہمیشہ ایرانی ہی رہے گی۔