ایران نے لبنانی جنگجوؤں کا دفاع اپنی سٹریٹجک پالیسی کا حصہ بنا لیا ہے، ایرانی سپریم لیڈر
Web Desk
27 July 2026
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے واضح کیا ہے کہ لبنانی جنگجوؤں کا دفاع ایران کی سٹریٹجک پالیسی کا اہم اور لازمی حصہ بن چکا ہے۔ حزب اللہ کے ایک خط کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی ممکنہ سمجھوتے کے لیے صیہونی جارحیت کا خاتمہ بنیادی شرط ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے حزب اللہ کو اسرائیل کے خلاف ایک مضبوط چٹان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس تنظیم کی ثابت قدمی اور پائیداری نے دنیا بھر کی آزاد اقوام کے لیے ایک متاثر کن پیغام دیا ہے اور عالمی تکبر و غلبہ کے خلاف جدوجہد کرنے والی اقوام کے لیے وہ ایک روشن مثال بن چکی ہے۔
متعلقہ عنوانات
آزاد کشمیر الیکشن: کوٹلی میں 2 پریزائیڈنگ افسران معطل، گرفتار کر لیا گیا
27 July 2026
رانا ثنا اللہ نے ایل اے 10 کوٹلی میں انتخاب روکنے کا مطالبہ کر دیا
27 July 2026
دشمن اب دباؤ کے ذریعے ایرانی قوم کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، مشیر سپریم لیڈر
27 July 2026
کراچی: جمالی پل کے قریب منی ٹرک نے شہریوں کو کچل ڈالا، 3 افراد جاں بحق
27 July 2026
آبنائے ہرمز سے گزرنے والا آئل ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ
26 July 2026
بھارتی وزیرِ دفاع کے کشمیر سے متعلق اشتعال انگیز بیانات، پاکستان کی شدید مذمت
26 July 2026
لیگی قیادت حقیقی معنوں میں عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے، مریم اورنگزیب
26 July 2026
کیپٹن محمد سرور شہید کا 78واں یوم شہادت، مسلح افواج کے سربراہان کا خراج عقیدت
26 July 2026