ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
Web Desk
4 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی بحری ناکہ بندی برقرار رہی تو اس کا سخت اور سنگین جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے امریکی جنگی جہازوں اور بحریہ کے لیے سنگین خطرات پیدا ہونے کا انتباہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ ناکہ بندی کا سلسلہ نہ رکنے کی صورت میں امریکی بحریہ محفوظ نہیں رہے گی۔ محسن رضائی نے تہران کے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے واشنگٹن کو بحری محاذ پر خطرناک اور سخت نتائج بھگتنے کی تنبیہ کی ہے اور فوری طور پر ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026