آبنائے ہرمز ایران کے لیے فیصلہ کن سٹریٹجک دباؤ کا ذریعہ ہے: علی باقری
Web Desk
21 July 2026
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکرٹری علی باقری نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کے لیے ایک اہم اور فیصلہ کن اسٹریٹجک دباؤ کا ذریعہ ہے اور تہران اس معاملے میں اپنے بنیادی مؤقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گا۔ انہوں نے امریکی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وعدہ خلافی امریکی حکومت کا مستقل طریقہ کار رہا ہے، کیونکہ اس نے ایران کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرانے سے متعلق اپنے کسی بھی وعدے پر عمل نہیں کیا۔ علی باقری نے انکشاف کیا کہ امریکا نے پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر اجازت آبنائے ہرمز سے بحری نقل و حرکت کی کوشش کی، تاہم ایرانی بحریہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان جہازوں کو روکا اور معاہدے پر عملدرآمد کو یقینی بنای
متعلقہ عنوانات
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026
برطانیہ سے پنشن لینے والی آخری پاکستانی خاتون 107 برس کی عمر میں انتقال کر گئی
24 November 2026
بابا گرو نانک کا جنم دن: صدر و وزیراعظم کا امن، مساوات اور بین المذاہب ہم آہنگی پر زور
24 November 2026
ایس آئی ایف سی کی معاونت؛ پاک جنوبی افریقا معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
24 November 2026
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
24 November 2026
محسن نقوی کیا قائداعظم ہیں؟ کارکردگی پر بات کرنا میرا حق ہے: رانا ثنا اللہ
24 November 2026