عباس عراقچی کا ایرانی بحری جہاز کے عملے کو ریسکیو کرنے پر سری لنکا سے اظہار تشکر
Web Desk
6 March 2026
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا سری لنکن ہم منصب سے رابطہ، بحری جہاز کے عملے کی ریسکیو پر شکریہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سری لنکن ہم منصب کو ٹیلیفون کیا اور ایرانی بحری جہاز کے عملے کی بحفاظت ریسکیو پر شکریہ ادا کیا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق عباس عراقچی نے امریکا کے خلاف عالمی فورم پر مقدمہ دائر کرنے کا عندیہ بھی دیا۔ اس دوران دونوں وزرائے خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، جبکہ سری لنکا نے خطے میں بڑھتی کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور امن کی بحالی کے لیے سفارتی مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، شہباز شریف کا خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
21 July 2026
کویت نے آئل ٹینکر پر حملے کے خلاف ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
21 July 2026
نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کی تارکینِ وطن کے لیے جعل سازوں کے حوالے سے الرٹ جاری
21 July 2026
بحری ناکہ بندی کے دوران 8 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا، ایک ناکارہ بنا دیا: سینٹ کام
21 July 2026
قطر کا حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ایران سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ
21 July 2026
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
21 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی
21 July 2026
برازیل اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ : نیا محاذ کھل گیا
21 July 2026