LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی صحافیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید برطانیہ امریکا کی حمایت کرتا ہے تو وہ یقینی اور جائز ہدف بن جائے گا، ایران حالیہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان پاسداران انقلاب ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق مودی سرکار کا کشمیر، منی پور کے بعد نئی دہلی میں شہریوں پر پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال پاسداران انقلاب کا امریکی اڈوں پر 11 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ ایران کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب، انسانی حقوق پر مؤقف مسترد پٹرولیم ڈویژن کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، کارروائیاں ہتھیار ڈالنے تک جاری رکھنے کا اعلان پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول اسحاق ڈار کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

ایران کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب، انسانی حقوق پر مؤقف مسترد

Web Desk

26 July 2026

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یورپی یونین کی خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی کی سربراہ کایا کالاس (Kaja Kallas) کے حالیہ بیان کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یورپی یونین کے مؤقف کو سراسر مسترد کر دیا ہے۔

ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ کایا کالاس ایک طرف ایران کے حوالے سے انسانی حقوق پر تشویش کا اظہار کر رہی ہیں، لیکن دوسری جانب انسانی حقوق کے تحفظ کے یہی مدعی ایرانی عوام کے خلاف مہلک حملوں کے لیے لاجسٹک اور تکنیکی تعاون کی حمایت کر رہے ہیں، جسے کسی صورت جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انسانی حقوق کے معاملے پر مغرب کا یہ دوہرا معیار نا قابلِ قبول ہے اور ان کے ایسے متضاد مؤقف سے ان کی نیت پر سنجیدہ سوالات جنم لیتے ہیں۔