LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پولیس افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیاں پوری قوم کیلئے باعث فخر ہیں: صدر مملکت حج رجسٹریشن کرانے والوں کی تعداد 3 لاکھ 81 ہزار سے تجاوز کر گئی سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے مودی حکومت کو کشمیر میں دہشتگردی کا ذمہ دار قرار دیدیا میانمار میں تربیتی پرواز کے دوران لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ کے شمال مشرق میں 5.5 شدت کا زلزلہ واشنگٹن میں جنگل کی آگ بے قابو، 5 ہزار گھر خالی، 600 عمارتیں تباہ ایران کی ناکہ بندی کے دوران 44 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا گیا: امریکی فوج ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا ساتواں دور آج روم میں ہو گا سعودی ولی عہد اور ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ پاکستان اور اسپین کا تعلیم، زراعت، کھیل اور انسانی ترقی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت ناکام ہوچکی، وقت آنے پر ہم کندھا بھی کھینچ سکتے ہیں: ندیم افضل چن وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے

کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا تاہم قومی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: پزشکیان

Web Desk

4 August 2026

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک اہم بیان میں واضح کیا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی کا دائرہ وسیع کرنے کا بالکل بھی خواہاں نہیں ہے اور امن و استحکام کا حامی ہے۔ تاہم، انہوں نے دوٹوک موقف اپنایا کہ اگر ایران کی سلامتی، قومی مفادات یا سرزمین کو کسی قسم کا خطرہ لاحق ہوا تو ملکی دفاع کے لیے پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔ صدر پزشکیان کا مزید کہنا تھا کہ ایران اصولی طور پر امن کی پالیسی پر کاربند ہے، لیکن اپنے قومی مفادات اور حدودِ مملکت کے تحفظ کے معاملے میں کسی بھی صورت میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔