LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عمان کیساتھ آبنائے ہرمز میں آمدورفت کے نقشے سے متعلق مفاہمت طے پا گئی: ایران ایران کیساتھ جنگ: امریکی صدر کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی خاندان ٹرمپ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی قیمت ادا کر رہے ہیں: علی اکبر ولایتی ایران کا امریکا سے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر جارحانہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ امریکا، ایران کے مذاکرات کسی باہمی مفاہمت تک نہیں پہنچ سکے: جیرڈ کشنر ایران نے آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر روک لیا ایران کی بحری ناکہ بندی کے دوران 64 تجارتی جہازوں کا رُخ موڑ دیا: سینٹ کام عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے پیشکش کا جواب دیدیا: امریکی صدر libya-coast-migrant-boat-tragedy-50-rescued-7-dead-emergency-rescue لیبیا کے ساحل کے قریب امدادی جہاز نے 50 تارکین وطن کو بچا لیا، 7 ہلاک ترک صدر کا ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ، ایران اور غزہ جنگ، مکہ دفاعی معاہدے پر گفتگو بھارت ایک سال بعد بھی معرکہ حق میں شکست تسلیم کرنے سے انکاری ہے: آئی ایس پی آر بھارت میں گرفتاریوں کو پاکستان سے جوڑنے کے الزامات بدنیتی پر مبنی قرار نیتن یاہو اور جیرڈ کشنر کی ملاقات، حماس کو مکمل غیر مسلح کرنے پر اتفاق

ٹرمپ آبنائے ہرمز پر بے بنیاد دعوؤں کے بجائے اپنی سلامتی پر توجہ دیں: ابراہیم عزیزی

Web Desk

17 August 2026

ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے متعلق بیانات پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بے بنیاد اور نہ ختم ہونے والے دعوؤں کے بجائے اپنی ذاتی سلامتی پر توجہ دیں۔ ابراہیم عزیزی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اپنی حفاظت اور سلامتی کا بندوبست کریں تاکہ انہیں آئندہ فرار کے لیے کسی ٹرک میں نہ چھپنا پڑے۔ انہوں نے گزشتہ ماہ کے ایک واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ترکیہ سے برطانیہ سفر کے دوران سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے ٹرمپ کو ایک کیٹرنگ ٹرک کے ذریعے جہاز تک پہنچایا گیا تھا، لہٰذا وہ دوسروں پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے سیکیورٹی خدشات پر غور کریں۔