محسن نقوی اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی 90 منٹ طویل ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
Web Desk
17 May 2026
تہران: پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان 90 منٹ طویل ملاقات ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات تہران میں ایرانی صدارتی محل میں منعقد ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔
ملاقات میں علاقائی امن، استحکام اور سفارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔
اس موقع پر ایرانی وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ بھی موجود تھے، جنہوں نے مذاکرات میں شرکت کی۔
دونوں رہنماؤں نے خطے میں تعاون اور ہم آہنگی بڑھانے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
متعلقہ عنوانات
کرسٹیانو رونالڈو کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکناچور، 23 سالہ تاریخی انٹرنیشنل کیریئر افسردہ اختتام کو پہنچ گیا
7 July 2026
عمران خان سے ملاقات کیلئے فہرست جاری
6 July 2026
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے 4 اہم اجلاس طلب؛ ہائی کورٹس کے ججز کی مستقلی اور نئی تعیناتیوں پر غور ہوگا
6 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
متنازعہ ٹویٹس کیس؛ سپریم کورٹ کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
6 July 2026
لاہور میں غیر ملکی خواتین کے اغوا و زیادتی کیس میں اہم انکشافات؛ گینگ کا سرغنہ ‘وحید طاہر’ نکلا، اعضاء فروخت کرنے کی دھمکیاں دینے کا انکشاف
6 July 2026
پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل
6 July 2026
صدرمملکت کرغزستان پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر گارڈ آف آنرز پیش
6 July 2026