LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک: واشنگٹن اسکوائر پارک میں میئر زوہراں ممدانی سے مشابہت رکھنے والوں کے مقابلے میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز اے آئی اگلے سال ‘سُپر ہیومن’ بن کر انسانوں پر حاوی ہو جائے گی: ایلون مسک امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ترکیہ کے یوم فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کے نام خصوصی نغمہ جاری مکہ دفاعی معاہدے کے تحت سہ ملکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا ایران امریکی حملے کا تباہ کن، تکلیف دہ اور سبق آموز جواب دے گا: ابراہیم عزیزی ایران کی معاشی تنہائی کیلئے چین پر پابندیوں سمیت تمام آپشنز زیر غور ہیں، سکاٹ بیسنٹ ٹرمپ کی جھیل اونٹاریو کی جگہ جھیل امریکا کا بورڈ لگانے کی ویڈیو وائرل لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران کے امریکی فوجی اڈوں، بحری جہازوں پر جوابی حملے کراچی میں ڈاکوؤں نے 2 دکانوں سے کروڑوں کا سونا اور رقم لوٹ لی نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 788 ہوگئی، 7 لاشیں بھارت پہنچ گئیں برطانوی میری ٹائم کا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکر کو پروجیکٹائل نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکا، اسرائیل ایران کیخلاف مقاصد میں ناکام، اقتصادی دباؤ، نفسیاتی جنگ کی کوششیں دفاعی ٹیکنالوجی کے فنڈز کیلئے امریکی سرمایہ کاری کی کوشش کررہے ہیں: سابق یوکرینی وزیر دفاع

لارک جزیرے پر حملے کے بعد ایران کے امریکی فوجی اڈوں، بحری جہازوں پر جوابی حملے

Web Desk

31 August 2026

لارک جزیرے پر امریکی حملے کے جواب میں ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلاب نے اردن میں قائم 2 امریکی فوجی اڈوں، ‘کنگ حسین’ اور ‘الازرق’ کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، پاسدارانِ انقلاب نے اس کارروائی کو لارک جزیرے پر ہونے والے امریکی حملے کا براہِ راست ردِعمل قرار دیا ہے جس میں متعدد ایرانی فوجی اور شہری شہید و زخمی ہوئے تھے۔ دوسری جانب، امریکی حکام نے بتایا ہے کہ ایران کی طرف سے داغے گئے تقریباً تمام میزائلوں کو فضا میں ہی امریکی اور اتحادی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا، جس سے کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یہ کشیدگی اس وقت بڑھی جب امریکا نے آبنائے ہرمز میں بحری بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے لارک جزیرے پر فضائی حملہ کیا تھا۔