آپریشن ‘وعدہ صادق 4’: ایران کے اسرائیل پر تباہ کن میزائل حملے، تل ابیب لرز اٹھا
Web Desk
7 March 2026
ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے تازہ حملے کیے ہیں، ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق آپریشن وعدہ صادق فور کی تیئیسویں لہر کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس مرحلے میں میزائل اور ڈرون حملوں کے ذریعے مقبوضہ فلسطین میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایرانی میزائل حملوں کے بعد تل ابیب میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، اطلاعات ہیں کہ اسرائیل کی اہم جوہری تنصبات کو نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ تل ابیب میں موجود بھارتی صحافی نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں بڑی تباہی ہوئی ہے، دھماکوں سے زمین کے سو میٹر نیچے موجود سرنگیں بھی لرز گئیں۔ بھارتی صحافی کا کہنا تھا اسرائیل میں لاشوں اور زخمیوں کی تصاویر لینے کی اجازت نہیں۔ ایرانی بحریہ کے مطابق ایک علیحدہ کارروائی میں سمندر میں موجود امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابرہام لنکن کو نشانہ بنانے کے لیے ساحل سے سمندر میں مار کرنے والا میزائل فائر کیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق مسلح افواج طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور ضرورت پڑنے پر جدید ہتھیار بھی میدان میں لائے جائیں گے
متعلقہ عنوانات
ایرانی وزیر داخلہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، شہباز شریف کا خلیج میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار
21 July 2026
کویت نے آئل ٹینکر پر حملے کے خلاف ایرانی سفیر کو طلب کرلیا
21 July 2026
نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ کی تارکینِ وطن کے لیے جعل سازوں کے حوالے سے الرٹ جاری
21 July 2026
بحری ناکہ بندی کے دوران 8 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا، ایک ناکارہ بنا دیا: سینٹ کام
21 July 2026
قطر کا حملوں سے نقصانات کے ازالے کیلئے ایران سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ
21 July 2026
ایران کا خطے میں امریکی اڈوں پر تابڑ توڑ حملوں، ریڈار سسٹم تباہ کرنے کا دعویٰ
21 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نے نطنز کے پہاڑوں میں ایرانی ایٹمی مرکز پر حملے کی دھمکی دے دی
21 July 2026
برازیل اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ : نیا محاذ کھل گیا
21 July 2026