LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حوثیوں کے سعودی شہروں ینبع اور جازان میں آرامکو تنصیبات پر میزائل و ڈرون حملے محسن نقوی کا تربت میں ایف سی کے جدید ترین ہسپتال کا افتتاح شام میں مسافر بس اور فورسز کی گاڑی میں تصادم، 35 افراد جاں بحق ایچ آئی وی سے بچاؤ کی کم قیمت دوا، بڑی خبر آگئی ایران کا آپریشن نصر 2 میں 200 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ دنیا میں پہلی بار ایبولا کی نئی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع سمندر میں ڈوبے بازنطینی جہاز کے ملبے سے سونے کے زیورات دریافت ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج گوگل کا صارفین کے لئے نیا سکیورٹی فیچر متعارف امریکا نے آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں کو ناکارہ بنا دیا، سینٹ کام ایران نے اسرائیل کو جنگ میں دوبارہ کودنے سے خبردار کر دیا عباس عراقچی کا کایا کلاس سے ٹیلی فونک رابطہ، ایرانی جہاز پر یوکرینی حملے کی مذمت جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد جنوبی لبنان کے قصبوں پر اسرائیلی بمباری، نبطیہ میں زور دار دھماکا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی صحافیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ

ایران نے اسرائیل کو جنگ میں دوبارہ کودنے سے خبردار کر دیا

Web Desk

26 July 2026

ایران کے پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے اسرائیل کو دوبارہ جنگ کا حصہ بننے پر سخت ترین نتائج کی خبردار کر دیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اگر اس نے دوبارہ جنگ میں شمولیت کی حماقت کی تو ایران اس کے ساتھ کیا سلوک کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی تمام تر توجہ فی الوقت اسی صورتحال پر مرکوز ہے اور اگر اسرائیل نے دوبارہ محاذ آرائی کی کوشش کی تو اسے ایک نہ بھولنے والی تباہ کن آفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔