امریکا اور اسرائیل کی مکمل شکست تک پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی مسلح افواج
Web Desk
17 August 2026
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی مکمل شکست تک ایران اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان کے مطابق مزاحمت اور دفاع کی میراث ملک کی نئی نسل میں منتقل ہو چکی ہے، جو دنیا کی بڑی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہے۔ ایرانی جنرل اسٹاف کا مزید کہنا تھا کہ جب تک دشمن اپنے گھٹنے نہیں ٹیک دیتا، ایران اپنے تمام جائز اور قانونی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھے گا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ امریکہ خطے میں اپنا غلبہ قائم رکھنے کے لیے مسلسل جارحیت اور سامراجی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے مکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم
17 August 2026
ایران پالیسی پر سوالات، اتحادی امریکی صدر کی سفارتی حکمت عملی سے ناخوش
17 August 2026
گوگل کا نیا فیچر، نینو بنانا کی تصاویر اور ویڈیوز سے واٹر مارک ہٹانا ممکن
17 August 2026
آزاد کشمیر میں مخصوص نشستوں کی پولنگ کب ہوگئی، شیڈول کا اعلان کردیا گیا
17 August 2026
غزہ کی صورتحال پر پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک نے مشترکہ مذمتی بیان جاری کردیا
17 August 2026
آبنائے ہرمز امریکی علاقہ بنانے کی بات پر مذاق بھی بڑی غلطی ہے، ایرانی آرمی چیف
17 August 2026
آزاد کشمیر کی مخصوص نشستیں، نواز شریف نے خواتین امیدواروں کے انٹرویوز مکمل کرلئے
17 August 2026
نئے انتظامی یونٹس سے صرف کراچی نہیں، پورے پاکستان کے مسائل حل ہوں گے: مصطفیٰ کمال
17 August 2026