ایران کا امریکا پر ایک اور ’’کھلی جنگی جارحیت‘‘ کا الزام
Web Desk
17 July 2026
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکا پر ایک اور ”کھلی جنگی جارحیت“ کا الزام عائد کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ واشنگٹن نے ایران میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنا کر اور بے گناہ شہریوں کو قتل کر کے ایک اور سنگین جنگی جرم کا ارتکاب کیا ہے، جو کہ امریکیوں کی جانب سے اپنی مبینہ طاقت کا مظاہرہ ہے۔ انہوں نے امریکی فورسز کی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ سول انفراسٹرکچر پر دانستہ حملے بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق اور جنگی اصولوں کی صریح اور کھلی خلاف ورزی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
قطر کی عراق کے نیم خودمختار کردستان خطے پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
17 July 2026
ایران کیخلاف بحری ناکہ بندی: 3 روز میں 4 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: سینٹ کام
17 July 2026
ایران کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، بحرین میں امریکی ڈرونز کے ڈپو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
17 July 2026
ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا
17 July 2026
امریکا نے ایران میں مزید حملے کیے تو جنگ کا رخ بدل سکتا ہے، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
17 July 2026
ایرانی سپریم لیڈر کے ہر حکم پر عمل کریں گے؛ حوثی کمانڈر کا دوٹوک اعلان
17 July 2026
ناروے میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد گھر جل گئے
17 July 2026
ایرانی فوجی صلاحیتیں کمزور کرنے کا مشن، امریکا کے مسلسل ساتویں رات ایران پر حملے
17 July 2026